جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویڈیو بنا کر خواتین کو حراساں کرنے کا دوسرا واقعہ بھی منظر عام پر آگیا، فیصل ٹاون ڈی بلاک عروسہ بیوٹی پارلر میں کپڑے بدلتے ہوئے خواتین کی ویڈیو بنائی جانے لگی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون وردہ کی درخواست پر درج کرلیا جبکہ مقدمے میں پارلر مالکن عروسہ، ملازمین کنزہ، ثنا اور مبشرہ نامزد ہیں۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق متاثرہ خاتون نے کپڑے تبدیلی کے دوران خفیہ بنی ویڈیو اسکرین پر دیکھ لی تھی۔واضح رہے کہ پہلا واقع جوہر ٹاون کے علاقے میں ہاسٹل میں خواتین کی نازیبا وڈیو بنانے کا پیش آیا تھا جبکہ دوسرا واقع بیوٹی پارلر میں پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…