بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2023

چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا۔ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق سٹاف میں سکیورٹی اہلکار، ڈرائیور، باورچی سمیت 60 ملازم شامل تھے۔واضح رہے کہ یکم جون کو چودھری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کے… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس لے لیا گیا

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

datetime 17  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی عباس آغا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی کے شیخوپورہ سے سابق ٹکٹ ہولڈر سید علی عباس گل آغا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

datetime 17  جون‬‮  2023

ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

پشاور (این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہے پارٹی میاں نوازشریف ، شہباز شریف ، مریم نواز اور امیر مقام کی قیادت میں چٹان کی طرح مضبوط ہے جو لوگ اختلافات کی خبریں… Continue 23reading ن لیگ خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے اختلافات نہیں،ارباب خضر

تحریک انصاف کے شیخوپورہ کے حلقے سے ایم پی اے کے سابق امیدوار نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2023

تحریک انصاف کے شیخوپورہ کے حلقے سے ایم پی اے کے سابق امیدوار نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

شیخوپورہ(این این آئی)تحریک انصاف کے شیخوپورہ کے حلقے سے ایم پی اے کے سابق امیدوار نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا،سید علی عباس گل آغا شیخوپورہ کے حلقے پی پی 137 سے تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر تھے۔ایک بیان میں علی عباس گل نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے شیخوپورہ کے حلقے سے ایم پی اے کے سابق امیدوار نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

datetime 17  جون‬‮  2023

بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

کراچی (این این آئی)سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان نے بتایا کہ ساحل پر آنے والی سیپیاں فین شیل بھی کہلاتی ہیں۔معظم خان کے مطابق پاکستان میں فین شیل کی 7 اقسام پائی جاتی ہیں،… Continue 23reading بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

ممبر پنجاب بار کونسل کے گھر پر ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی کرنے والی خواتین گرفتار

datetime 17  جون‬‮  2023

ممبر پنجاب بار کونسل کے گھر پر ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی کرنے والی خواتین گرفتار

لاہور( این این آئی)پولیس نے ممبر پنجاب بار کونسل کے گھر پر ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی کرنے والی خواتین کو گرفتار کر لیا ۔لاہور میں ممبر پنجاب بار کونسل منیر بھٹی کے گھر ہونے والی ڈیڑھ کروڑ روپے کی ڈکیتی کی 3 ملزم خواتین کو گرفتار کیا گیا ۔ منیر بھٹی کے گھر پر ڈکیت… Continue 23reading ممبر پنجاب بار کونسل کے گھر پر ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی کرنے والی خواتین گرفتار

لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

datetime 17  جون‬‮  2023

لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

لاہور( این این آئی)پولیس نے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کے گھر کے اطراف لگے کیمروں کا ریکارڈ حاصل کر لیا جس کے مطابق لطیف کھوسہ کے گھر پر چار ملزمان نے حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو حملہ آور موٹر سائیکل پر اور دو پیدل تھے، موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ڈی… Continue 23reading لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

جناح ہائوس میں شرانگیزی کی منصوبہ بندی کب کی گئی ؟ زمان پارک میں تیار کی گئی سازش بے نقاب

datetime 17  جون‬‮  2023

جناح ہائوس میں شرانگیزی کی منصوبہ بندی کب کی گئی ؟ زمان پارک میں تیار کی گئی سازش بے نقاب

لاہور( این این آئی)سیاسی جماعت سے وابستہ شرپسندوں کی جانب سے سانحہ 9مئی کے حوالے سے ہوشر بار اعترافات کا سلسلہ جاری ہے ، زمان پارک میں تیار کی گئی سازش کو سیاسی جماعت کے اپنے کارکنان نے بے نقاب کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار شر پسندوں نے اعتراف کیا ہے کہ لاہور… Continue 23reading جناح ہائوس میں شرانگیزی کی منصوبہ بندی کب کی گئی ؟ زمان پارک میں تیار کی گئی سازش بے نقاب

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، کالعدم تنظیموں کے6 دہشتگردگرفتار

datetime 17  جون‬‮  2023

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، کالعدم تنظیموں کے6 دہشتگردگرفتار

لاہور( این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب میں کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملتان سے 3 ، گوجرانوالہ سے 2 اور ڈیرہ غازی خان سے ایک خطرناک دہشتگرد کو… Continue 23reading پنجاب میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، کالعدم تنظیموں کے6 دہشتگردگرفتار

Page 648 of 12127
1 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 12,127