بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 31  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں اور آفیسرز کے دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں پولیس افسران کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تنقید کے معاملے پر اعلیٰ پولیس حکام نے اہلکاروں و آفیسرز کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی۔ایس پی پی آپریشنز نے ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ کسی بھی پولیس اہلکار کی جانب سے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر نہیں کی جائیگی، ہر قسم کی ویڈیو بنانے پرپابندی عائد، اس سے پولیس کی کاکردگی متاثر ہوتی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ جو بھی پابندی کی خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف بھی سخت کاروائی کی جائے گی۔پولیس ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی جانب سے تنقید کے بعد یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…