ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی

datetime 30  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اور پشاور کے نائب صدر ندیم اتمان خیل نے ورکرز کے کام نہ کرنے پر وزرا کے سر پھوڑنے سے متعلق وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی۔ندیم اتمان خیل کا وزیرصحت کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کا سینئر ورکر ہوں، ایک ہفتے سے وزیرصحت کے دفتر میں آکرخوار ہورہا ہوں، حلقے کے عوام کے کام لے کر آتا ہوں لیکن کوئی کام نہیں ہورہا۔

ندیم اتمان خیل کے مطابق وزیراعلیٰ نے کہا تھا کہ کوئی افسر رشوت لیتا ہے اور کام نہیں کرتا تو پتھر اٹھا کراس کا سر پھوڑیں؟علی امین گنڈاپور سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کوئی وزیر ورکر کا کام نہ کرے تو اس کے ساتھ کیا رویہ اختیار کیا جائے؟انہوں نے کہا کہ کیا وزیر کا سر بھی پھوڑا جائے یا نہیں، کیا وہ اس سے بالاتر ہے؟ وارننگ دے رہا ہوں اگر ورکر کا کام نہیں ہوگا تو کوئی وزیر آفس میں کام نہیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…