ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کمپنی کے ملازم پر تشدد، برہنہ کرکے مونچھیں کاٹ دیں

datetime 21  جون‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں گوجر خان کے علاقے جنڈ گجراں میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)اہلکار کی بجلی کا بل مانگنے پر برہنہ کرکے تشدد کیا گیااور مونچھیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق آئیسکو اہلکار بجلی چوری کی ویڈیو سامنے آنے پر معائنے کے لیے گیا تھا، بجلی کا بل مانگنے پر ملزم گلفام نے آئیسکو اہلکار کو برہنہ کرکے تشدد کیا اور اس کی مونچھیں کاٹ دیں۔

تھانہ گوجر خان کی پولیس نے ملزم گلفام اور اس کے دیگر ساتھیوں پر مقدمہ درج کرلیا۔ملزم گلفام نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر آئیسکو اہلکار کو تاروں سے مارا اور گھسیٹ کر گھر میں لے گیا، جہاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، باقی 4 کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…