ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ آصف کی نہر میں کودنے کے بعد آم کھانے کی ویڈیو وائرل

datetime 22  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نہر میں کودنے کے بعد آم کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔حال ہی میں شدید گرم موسم کے دوران خواجہ آصف کو نہر میں چھلانگ لگاتے دیکھا گیا جس کے بعد اب وزیر دفاع کی گرمیوں کی سوغات آموں سے انصاف کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ویڈیو میں وزیر دفاع کو اپنے چند دوستوں کے ساتھ مینگو پارٹی میں آم کے مزے اڑاتے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو کی خاص بات وزیر دفاع کا عام سے حلیے میں(ٹی شرٹ اور ربڑ کی چپل) پہنے آم پارٹی میں شریک ہونا ہے، اس دوران خواجہ آصف نے چھری کانٹوں کے بجائے دیسی طریقے سے آم کھایا۔اس سے قبل جھلسا دینے والی گرمی میں خواجہ آصف کو سیالکوٹ کی موٹرہ کینال میں بیٹے اسد خواجہ کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگاتے دیکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…