جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ہرنائی کے قریب پکنک پرگئے 14 افراد کو اغوا کرلیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2024 |

ہرنائی (این این آئی)کوئٹہ سے تقریبا 35 کلو میٹر دور ہرنائی کے قریب شعبان میں پکنک پرگئے14 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق نواحی پہاڑی علاقے شعبان سے نامعلوم مسلح افراد نے پکنک پر گئے 14 افراد کو اغوا کرلیا۔لیویز ذرائع نے بتایا کہ اغوا کیے گئے افراد شعبان کے تفریحی مقام پر پکنک کے لیے گئے تھے،4 مغویوں کو بعد میں چھوڑ دیا گیا اور 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔انتظامیہ کے مطابق 10 افراد کے اغوا کی اطلاعات ملنے کے بعد لیویز فورس اور انتظامی حکام موقع پر پہنچے اور معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…