چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57لاکھ مالیت کا سامان لے گئے
لاہور ( این این آئی) ٹائون شپ کے علاقے میں چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57 لاکھ مالیت کا سامان لے گئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم چور اہلخانہ کی غیر موجودگی میں کھڑکی توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور 27تولے زیورات، انگوٹھیاں اور دیگر قیمتی اشیا چرا لیں۔ پولیس اور فرانزک ماہرین نے وقوعہ… Continue 23reading چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57لاکھ مالیت کا سامان لے گئے