ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اس پھول پر نظر رکھنا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

datetime 3  جون‬‮  2023

اس پھول پر نظر رکھنا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد (ایجنسیاں) چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے باغ میں پھول دار پودے لگائے۔بعدازاں چیف جسٹس نے ادارے کی بہتری کیلئے دعا کرائی۔ شجرکاری کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر… Continue 23reading اس پھول پر نظر رکھنا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2023

وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی حکومت نے 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت خزانہ نے اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ ڈالر ریٹ پر بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ایک ٹریلین روپے تک پہنچ سکتی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

datetime 3  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

لاہور(ایجنسیاں)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ 70سے زائد موجودہ اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی۔ سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ نے جہانگیرترین سے ملاقات کر کے ان کی قیادت پر اعتماد… Continue 23reading جہانگیر ترین سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب

آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے، عائشہ غوث پاشا

datetime 3  جون‬‮  2023

آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے، عائشہ غوث پاشا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مہنگائی کنٹرول کرناسب سے بڑا چیلنج ہے، ٹیکس فری نہیں دے سکتے،وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے بات چیت کے مثبت نتائج آنے کا امکان ہے۔ایک بیان میں عائشہ غوث پاشا نے… Continue 23reading آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے، عائشہ غوث پاشا

کیا بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا؟ وزیر دفاع نے خوشخبری سنا دی

datetime 2  جون‬‮  2023

کیا بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا؟ وزیر دفاع نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دے دیا۔ ایک سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ فواد چوہدری… Continue 23reading کیا بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا؟ وزیر دفاع نے خوشخبری سنا دی

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

datetime 2  جون‬‮  2023

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان میں عیدالاضحی کب منائی جائے گی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں عید الاضحٰی ممکنہ طور پر 29یا 30جون کو منائے جانے کا امکان ہے ۔ اگر ذوالقعد کا یہ مہینے 29کا ہوتا ہے تو ایسے میں یکم ذوالحجہ 20جون بروز منگل کو… Continue 23reading عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

9 مئی واقعات کا سرغنہ عمران خان، عنقریب گرفتار کرلیا جائے گا، بڑا دعویٰ

datetime 2  جون‬‮  2023

9 مئی واقعات کا سرغنہ عمران خان، عنقریب گرفتار کرلیا جائے گا، بڑا دعویٰ

اسلام اباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرافنان اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے سرغنہ عمران خان ہیں،عنقریب گرفتار کرلیا جائیگا، پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر غور ہے، ملک میں عدم استحکام کی وجہ صرف عمران خان ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرافنان اللہ… Continue 23reading 9 مئی واقعات کا سرغنہ عمران خان، عنقریب گرفتار کرلیا جائے گا، بڑا دعویٰ

پانامہ پیپرزمیں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

datetime 2  جون‬‮  2023

پانامہ پیپرزمیں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل بینچ 9 جون کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے… Continue 23reading پانامہ پیپرزمیں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

سانحہ 9 مئی ، سینیٹر ولید اقبال نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2023

سانحہ 9 مئی ، سینیٹر ولید اقبال نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور ان کی تمام خدمات اور ایک مضبوط فوج، ایسی فوج جس کے ساتھ عوام کھڑے ہوں، ایک قابل احترام فوج آئینی جمہوریت کا کلی حصہ ہے جرائم کے مرتکب افراد کو قانون کی پوری طاقت سے… Continue 23reading سانحہ 9 مئی ، سینیٹر ولید اقبال نے بڑا اعلان کر دیا

Page 622 of 12054
1 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 12,054