پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

نااہلی کی سزا5 سال تک کرنےکا بل منظور، نوازشریف اورجہانگیرترین کےالیکشن لڑنےکی راہ ہموار

datetime 25  جون‬‮  2023

نااہلی کی سزا5 سال تک کرنےکا بل منظور، نوازشریف اورجہانگیرترین کےالیکشن لڑنےکی راہ ہموار

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال،الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دینے کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا ،بل کی منظوری سے نوازشریف جہانگیرترین سمیت دیگر کے لئے اہلیت کی راہ ہموار ہوگئی ۔ اتوار کو حکومت نے الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظوری… Continue 23reading نااہلی کی سزا5 سال تک کرنےکا بل منظور، نوازشریف اورجہانگیرترین کےالیکشن لڑنےکی راہ ہموار

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر کو رات گئے گرفتار کرلیا گیا

datetime 25  جون‬‮  2023

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر کو رات گئے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام نبی کو رات گئے گرفتار کرلیا گیا۔خاندانی زرائع کے مطابق پولیس نے غلام نبی کو اسلام آباد راول ٹاون گھر سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔غلام نبی پاکستان تحریک انصاف کے متحرک کارکن اور سیف اللہ خان نیازی کے قریبی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر کو رات گئے گرفتار کرلیا گیا

سپریم کورٹ،آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہو گی

datetime 25  جون‬‮  2023

سپریم کورٹ،آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہو گی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ  کل پیر26 جون کومقدمے کی تیسری سماعت کرے گا۔26 جون سے شروع ہونے والے ہفتے میں معمول کے کسی مقدمے کو سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ،آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہو گی

لٹیروں نے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا نیا فراڈ ڈھونڈ لیا

datetime 25  جون‬‮  2023

لٹیروں نے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا نیا فراڈ ڈھونڈ لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کوریئر کمپنی کے جعلی نمائندے بن کر شہریوں کو گفٹ بھجواکر ریسیونگ پیپر پر انگوٹھے کا نشان لینے کے بعد بینک اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے والا گروہ پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالا سائبر کرائم ونگ نے ایک بینک مینیجر سمیت 4 رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے،… Continue 23reading لٹیروں نے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا نیا فراڈ ڈھونڈ لیا

کراچی: مردہ حالت میں ہسپتال لائی جانیوالی لڑکی کی شناخت ہوگئی، ٹک ٹاکر نکلی

datetime 25  جون‬‮  2023

کراچی: مردہ حالت میں ہسپتال لائی جانیوالی لڑکی کی شناخت ہوگئی، ٹک ٹاکر نکلی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے جناح ہسپتال میں مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی کی شناخت ہوگئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی خاتون ٹک ٹاکر تھی،گھر والوں سے رابطہ کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون کا تعلق شیخوپورہ سے تھا۔ پولیس کا کہنا تھاکہ گھر والوں کے پہنچنے… Continue 23reading کراچی: مردہ حالت میں ہسپتال لائی جانیوالی لڑکی کی شناخت ہوگئی، ٹک ٹاکر نکلی

چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری

datetime 25  جون‬‮  2023

چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ سوات کی چیئرلفٹ میں سوار تھی کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی، خاتون چیخیں مارتی ہوئی دریا میں جا گری۔بتایا گیا ہے کہ خاتون اور اس… Continue 23reading چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری

پنڈی، اسلام آباد: ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات

datetime 25  جون‬‮  2023

پنڈی، اسلام آباد: ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہفتے میں ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق 4 افراد کو پمز ہسپتال لایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو ہیٹ اسٹروک سے 3 افراد اور جمعرات کو ایک… Continue 23reading پنڈی، اسلام آباد: ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات

’دو بچوں کی اپنے والدین سے وزیراعظم بنانے کی فرمائش‘

datetime 25  جون‬‮  2023

’دو بچوں کی اپنے والدین سے وزیراعظم بنانے کی فرمائش‘

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے پرویزخٹک ایک نیاگروپ بنائیں گے، استحکام پاکستان پارٹی کاحصہ نہیں بنیں ،چیئرمین پی ٹی آئی کاگھرخالی ہوجائے گا۔ایک انٹر ویو میں فیصل واوڈانے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ٹکٹ دینے والے ہوں گے لیکن لینے والاکوئی نہیں ہوگا۔ پی ٹی آئی کاوہی حال… Continue 23reading ’دو بچوں کی اپنے والدین سے وزیراعظم بنانے کی فرمائش‘

کراچی میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندے پارٹی سے خارج

datetime 25  جون‬‮  2023

کراچی میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندے پارٹی سے خارج

کراچی (آئی ا ین پی ) کراچی میئرکے الیکشن میں غیر حاضر11پی ٹی آئی نمائندوں کوپارٹی سے نکال دیا گیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے نمائندوں کے جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیئے۔ حلیم عادل شیخ نے کہاکہ جوابات اطمینان بخش نہیں،ایک جیسے اسٹریو ٹائپ ہیں۔ مومن آباد ٹاؤن کے وائس… Continue 23reading کراچی میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندے پارٹی سے خارج

Page 620 of 12125
1 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 12,125