ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نامعلوم افراد نے اسٹاپ پرکھڑی خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑی خاتون کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون شوہر سے ناچاقی کے بعد گھر سے نکل گئی تھی اور رات 9 بجے پل نہر بنگلہ اسٹاپ پر کھڑی تھی کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد اسے اغوا کرکے تحصیل کچہری کے ایک چیمبر میں لے گئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

پولیس نے تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سی پی او کامران عادل کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور ایس پی صدر ڈویژن کو 24گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کرنیکا حکم دیا ہے۔ فارنزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے، واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…