ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

خاتون سکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

خاتون سکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

سرگودھا(این این آئی) خاتون سکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا گجرات روڈ پر قصبہ کٹھیالہ شیخاں کے قریب تھلیاں میں خاتون ٹیچر کو دو مسلح افراد نیفائرنگ کر کے شدید زخمی کرکے اور فرار ہوگئے۔ اس واقعہ… Continue 23reading خاتون سکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

ڈاکوئوں کے گروہ ڈلیوری بوائز سے پیزے اور نقدی چھین کر فرار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈاکوئوں کے گروہ ڈلیوری بوائز سے پیزے اور نقدی چھین کر فرار

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد ڈاکوئوں کے گروہ نشاط آباد اور 204 چک روڈ پر دو ڈلیوری بوائز سے پیزے اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے، پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود ڈاکوئوں کا سراغ نہ لگا سکی۔تفصیلات کے مطابق ڈلیوری بوائے زین العابدین نے بتایا کہ وہ پیزے دینے نشاط آباد جا رہا تھا… Continue 23reading ڈاکوئوں کے گروہ ڈلیوری بوائز سے پیزے اور نقدی چھین کر فرار

نامعلوم کار سوار جناح اسپتال کراچی میں 6 سالہ بچے کی لاش چھوڑ کر فرار،زیادتی ثابت

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

نامعلوم کار سوار جناح اسپتال کراچی میں 6 سالہ بچے کی لاش چھوڑ کر فرار،زیادتی ثابت

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں واقع سب سے بڑی سرکاری جناح اسپتال میں نامعلوم کار سوار 6 سالہ بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے۔اسپتال حکام نے بتایا کہ دو نامعلوم کار سوار جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں 6 سالہ بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے، جن کی بعد میں سی سی ٹی… Continue 23reading نامعلوم کار سوار جناح اسپتال کراچی میں 6 سالہ بچے کی لاش چھوڑ کر فرار،زیادتی ثابت

ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کہاہے کہ چینی کی صنعت میں ٹیکس چوری کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پر عملدرآمد ہو رہا ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں ترجمان ایف بی آر نے کہا کہ ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز کی مانیٹرنگ ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں پر تعینات… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں

ملک بھر میں پی آئی اے اکائونٹس منجمد

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک بھر میں پی آئی اے اکائونٹس منجمد

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکائونٹس منجمد کردئیے۔تفصیلا ت کے مطابق پی آئی اے کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکائونٹس منجمد کردئیے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو مجموعی… Continue 23reading ملک بھر میں پی آئی اے اکائونٹس منجمد

سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے عبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ جلد آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سیملاقات کروں گا۔انہوں نے کہا کہ (آج) جمعرات کومصروفیت کے باعث یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت نہیں کرسکوں… Continue 23reading سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

گیارہویں جماعت کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

گیارہویں جماعت کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد

مانسہرہ (این این آئی) مانسہرہ میں فرسٹ ایئر کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں کیڈٹ کالج بٹراسی میں فرسٹ ایئر کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق طالب علم کا تعلق دوگہ مانسہرہ سے ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش… Continue 23reading گیارہویں جماعت کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان ریلویز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کیا گیاہے، نئے کرایوں کا اطلاق یکم دسمبر سے… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جہانیاں ، راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی،فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل ،6 زخمی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

جہانیاں ، راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی،فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل ،6 زخمی

جہانیاں (این این آئی) راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی،فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل ،6 افراد زخمی ہوگئے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی تحصیل جہانیاں کے نواحی چک نمبر107 دس آر میں راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی ہو گئی جس سے دونوں گروپوں کے… Continue 23reading جہانیاں ، راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی،فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل ،6 زخمی

1 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 12,257