پشاور،بارات کے روز دْلہے کا قتل، دْلہن ماسٹر مائنڈ نکلی، قاتل آشنا سمیت گرفتار
پشاور (این این آئی)پشاور میں شادی کے روز دْلہے کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔11 نومبر کو چارسدہ روڈ پر بارات میں دْلہے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں دْلہا جاں بحق اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا تھا۔پولیس کے مطابق دْلہے… Continue 23reading پشاور،بارات کے روز دْلہے کا قتل، دْلہن ماسٹر مائنڈ نکلی، قاتل آشنا سمیت گرفتار