پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

معروف سیاسی شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 27  جون‬‮  2023

معروف سیاسی شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(این این آئی)یوکے سے معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر شوکت علی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی۔ڈاکٹر شوکت علی نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ق)و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور سیکرٹری جنرل پنجاب چوہدری شافع حسین… Continue 23reading معروف سیاسی شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی

ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور پولیس نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو کینٹ میں پولیس وین کو جلانے کے کیس میں بھی نامزد کردیا۔پولیس نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی جسمانی ریمانڈ کی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

datetime 27  جون‬‮  2023

پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور ( این این آئی) سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل پر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے وفاقی… Continue 23reading پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

datetime 27  جون‬‮  2023

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوہستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ڈی پی او کوہستان مختار خان کے مطابق جیپ کولئی سے پالس جا رہی تھی اس دوران ہلال ڈیرہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔حادثے میں خاتون اور بچے سمیت… Continue 23reading کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

datetime 27  جون‬‮  2023

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ سلطان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہائوس میں جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

آڈیو لیک،نجم الثاقب کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

datetime 27  جون‬‮  2023

آڈیو لیک،نجم الثاقب کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آبا د(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے میاں نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکم امتناع میں 16 اگست تک توسیع کر دی۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل… Continue 23reading آڈیو لیک،نجم الثاقب کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

datetime 27  جون‬‮  2023

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر نے فیصلہ سنا دیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا ۔سپریم کورٹ نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

datetime 27  جون‬‮  2023

نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی۔اپنے بیان میں نذر گوندل نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں کے ساتھ تصادم کی سیاست پر یقین نہیں ہے۔واضح رہے… Continue 23reading نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کر لی

datetime 27  جون‬‮  2023

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کر لی

اسلام آباد (این این آئی)عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے معذرت کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس… Continue 23reading شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کر لی

Page 613 of 12125
1 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 12,125