ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 32ہزار پبلک سکولوں میں مفت خوراک فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 18  جولائی  2024 |
Summer Vacations in Punjab

لاہور ( این این آئی) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 32ہزار پبلک سکولوں میں مفت خوراک فراہم کرنے کا فیصلہ ،پی ایم آئی یو نے دودھ،بسکٹ اور بریڈ کی فراہمی کے لئے مختلف کمپنیوں سے کوٹیشن مانگ لی ۔تفصیلات کے مطابق 32ہزار پرائمری سکولوں میں زیر تعلیم 35لاکھ بچوں کو مفت کھانا دیا جائے گا،لاہور کے 765پبلک سکولوں میں مفت دودھ،بسکٹ اور بریڈ فراہم کی جائیں گی،

مختلف کمپنز،فرمز اورادارے پبلک سکولوں میں کھانا مہیا کرنے کے لئے کوٹیشن جمع کرواسکیں گے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا،کوٹیشن پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلمنٹیشن یونٹ کو بھیجوائی جاسکیں گی، محکمہ تعلیم کے مطابق درخواستوں کی سکروٹنی کے بعد پنجاب پبلک سکول میلز پروگرام شروع کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…