منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ،اندھے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے

datetime 17  جولائی  2024 |

اسلا م آباد (این این آئی)اسلام آباد میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی بیوی اور سسر قاتل نکلے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،پولیس کے مطابق مقتول کی بیوی اور سسر قاتل ہیں، ملزمان نے گھریلو رنجش پر سید عبید حسین شاہ کو قتل کر دیا تھا۔ سپیشل ٹیموں نے ملزمان کوشامل تفتیش کیا جس میں انہوں نے قتل کا اعتراف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…