پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ایڈیشنل سیشن جج سمیت 4 افراد ڈوب گئے

datetime 1  جولائی  2023

ایڈیشنل سیشن جج سمیت 4 افراد ڈوب گئے

جہلم (این این آئی)جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجا مبین کیانی سمیت 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔مظفر گڑھ میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج راجا مبین کیانی فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے آبائی شہر سوہاوہ میں آئے ہوئے تھے۔ڈیم میں نہاتے ہوئے راجا… Continue 23reading ایڈیشنل سیشن جج سمیت 4 افراد ڈوب گئے

پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے، منظور وسان

datetime 28  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے، منظور وسان

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کیسینئررہنما و مشیر زراعت سندھ منظوروسان کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے۔منظور وسان نے اپنے بیان میں دعوی کیا کہ ملک میں آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہو گا، ہر جگہ پی پی ہی… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے، منظور وسان

جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں

datetime 28  جون‬‮  2023

جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں

اسلام آباد (این این آئی)عیدالاضحی سے ایک روز قبل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی مویشی منڈی میں جانور نہ ہونے کے برابر رہ گئے،جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھادیں۔مویشی منڈی کی انتظامیہ کے مطابق اس بار منڈی میں 6 لاکھ جانور لائے گئے تھے،… Continue 23reading جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں

چوہدری نثار نے کہا تھا اگر اداروں کے خلاف نوازشریف کے ساتھ نہیں تھے تو عمران خان کے ساتھ کیسے ہوسکتے ہیں، سابق ایم پی اے کا دعویٰ

datetime 28  جون‬‮  2023

چوہدری نثار نے کہا تھا اگر اداروں کے خلاف نوازشریف کے ساتھ نہیں تھے تو عمران خان کے ساتھ کیسے ہوسکتے ہیں، سابق ایم پی اے کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 11 راولپنڈی چوہدری محمد عدنان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملے کا گھناونا کھیل کھیلا گیا جو بھی ان واقعات میں ملوث ہیں انہیں فوری طور پر قرار واقعی سزادی جائے، اداروں پر حملے کا جو… Continue 23reading چوہدری نثار نے کہا تھا اگر اداروں کے خلاف نوازشریف کے ساتھ نہیں تھے تو عمران خان کے ساتھ کیسے ہوسکتے ہیں، سابق ایم پی اے کا دعویٰ

اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، فیاض چوہان کا دعویٰ

datetime 28  جون‬‮  2023

اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، فیاض چوہان کا دعویٰ

راولپنڈی (این این اءٓی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ اس وقت قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سویلینز کے کیس ملٹری کورٹس میں پہلے بھی چلتے رہے ہیں، اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ… Continue 23reading اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، فیاض چوہان کا دعویٰ

2023کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کس نمبر پرموجود ہے؟ جانئے

datetime 28  جون‬‮  2023

2023کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کس نمبر پرموجود ہے؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)2023کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل ہے جہاں صورتحال میں کسی حد تک بہتری آئی ہے۔انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی)نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں دنیا کے پر امن درجہ بندی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس… Continue 23reading 2023کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کس نمبر پرموجود ہے؟ جانئے

پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

datetime 28  جون‬‮  2023

پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب اور تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار عید اپنے گھر والوں کے بجائے جیل میں قید قیدیوں کے ساتھ منائیں گے۔ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے ان کا 14 روزہ ریمانڈ مانگا تھا مگر عدالت نے… Continue 23reading پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

وزارت مذہبی امور کے افسر میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پا گئے

datetime 28  جون‬‮  2023

وزارت مذہبی امور کے افسر میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پا گئے

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت مذہبی امور کے افسر اعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پاگئے، نجی ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اعظم چانڈیو کو دل کا دورہ پڑاجس سے وہ جانبر نہ ہو سکے اور جہان فانی سے کوچ کر گئے، وہ ڈی… Continue 23reading وزارت مذہبی امور کے افسر میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پا گئے

اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کیلئے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ کی مستعفی ہونے کی پیشکش

datetime 28  جون‬‮  2023

اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کیلئے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ کی مستعفی ہونے کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنجز کرتا ہوں، ہم نے ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کے لیے تیار ہوں۔ ایک انٹرویو میں صادق سنجرانی نے… Continue 23reading اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کیلئے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ کی مستعفی ہونے کی پیشکش

Page 609 of 12125
1 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 12,125