پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

datetime 10  جولائی  2023

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

لاہور( این این آئی)اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کرنے کا فیصلہ سنا دیا جبکہ جھوٹا کیس بنانے پر ایف آئی اے حکام ،سابق وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

چوہدری شجاعت حسین کی جیل میں پرویزالٰہی سے تیسری ملاقات

datetime 10  جولائی  2023

چوہدری شجاعت حسین کی جیل میں پرویزالٰہی سے تیسری ملاقات

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی سے جیل میں ملاقات کی ، پرویز الٰہی کے صاحبزادے راسخ الٰہی اور ان کی فیملی نے بھی ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کی جیل میں پرویزالٰہی سے تیسری ملاقات

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، شہزاد اکبر

datetime 10  جولائی  2023

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد:  سابق مشیر احتساب ڈاکٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نوازشریف اچھے آدمی ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے، وہ تباہی کے ذامہ دار ہیں۔موجودہ حالت کے ذمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں۔شہباز شریف… Continue 23reading نوازشریف اچھے آدمی ہیں، شہزاد اکبر

سمندر میں فوم کے جوتے اور لکڑی کے تختے کی مدد سے خود کو ڈوبنے سے بچایا، یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والا نو جوان

datetime 10  جولائی  2023

سمندر میں فوم کے جوتے اور لکڑی کے تختے کی مدد سے خود کو ڈوبنے سے بچایا، یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والا نو جوان

گجرات (این این آئی)یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے نوجوان عثمان صدیق نے کہا ہے کہ سمندر میں فوم کے جوتے اور لکڑی کے تختے کی مدد سے خود کو ڈوبنے سے بچایا۔ میڈیا سے گفتگو میں 28 سالہ عثمان صدیق نے بتایا کہ سمندر میں فوم کے جوتے اور لکڑی کے تختے… Continue 23reading سمندر میں فوم کے جوتے اور لکڑی کے تختے کی مدد سے خود کو ڈوبنے سے بچایا، یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والا نو جوان

منی لانڈرنگ کا الزام، اعجاز الحق اور 23ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 10  جولائی  2023

منی لانڈرنگ کا الزام، اعجاز الحق اور 23ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ضیا کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجازالحق اور 23 ساتھیوں کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان لوہانی کے مطابق اعجاز الحق اور ان کے ساتھیوں پر ایک ارب 80 کروڑروپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔انہوں نے بتایاکہ ایف آئی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کا الزام، اعجاز الحق اور 23ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا

datetime 10  جولائی  2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ کس طرح چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو حکومت چلانے میں آسانیاں پیدا کیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت پراکسی کے ذریعے پروپیگنڈا کر… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا

ملک بھر میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش متوقع، حکومت کا انتباہ

datetime 10  جولائی  2023

ملک بھر میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش متوقع، حکومت کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو خبردار کیا ہے کہ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے لہذا وہ چوکس اور تیار رہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان… Continue 23reading ملک بھر میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش متوقع، حکومت کا انتباہ

دبئی میٹنگ میں پی ڈی ایم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا، مولانا فضل الرحمان

datetime 10  جولائی  2023

دبئی میٹنگ میں پی ڈی ایم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا، مولانا فضل الرحمان

پشاور(این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دبئی میں ہونے والے میٹنگ میں پی ڈی ایم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا، پی ڈی ایم ایک تحریک تھی اب اس کی ضرورت باقی نہیں رہی۔سینئر صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو… Continue 23reading دبئی میٹنگ میں پی ڈی ایم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا، مولانا فضل الرحمان

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی چیئرمین سینیٹ بنانے کی پیشکش میں نے مسترد کی: فضل الرحمان

datetime 10  جولائی  2023

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی چیئرمین سینیٹ بنانے کی پیشکش میں نے مسترد کی: فضل الرحمان

پشاور (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے ملاقات میں کہا میں آپ کو سینیٹ کا رکن اور پھر چیئرمین دیکھنا چاہتا ہوں اور آپ نے سسٹم کے اندر تبدیلی لانی ہے، میں نے انکارکردیا۔سینئر صحافیوں سے ملاقات… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی چیئرمین سینیٹ بنانے کی پیشکش میں نے مسترد کی: فضل الرحمان

Page 605 of 12124
1 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 12,124