کاغذات نامزدگی میں اثاثوں اور دوہری شہریت پر بیان حلفی نہ لینے کی سفارش
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن کمیشن کو امیدواروں سے ان کے اثاثوں اور دوہری شہریت سے متعلق بیان حلفی نہ لینے کی سفارش کر دی۔بدھ کو ں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس محمد ابوبکر کی زیر صدارت ہوا جس میں کاغذات نامزدگی… Continue 23reading کاغذات نامزدگی میں اثاثوں اور دوہری شہریت پر بیان حلفی نہ لینے کی سفارش