اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا
روم (این این آئی)اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار پر بیٹی کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔عدالت نے ثمن کے چچا کو 14… Continue 23reading اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا