قتل یاخودکشی ،21سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد کرلی گئی
احمدیار(این این آئی ) قتل یاخودکشی 21سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں50/EB میں اسدنیاز کی گائوں کے نزدیک کھیت میں درخت سے لٹکتی لاش ملی پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جائز لیا اور ڈیڈ باڈی کوتحویل میں لے کر ہسپتال منتقل… Continue 23reading قتل یاخودکشی ،21سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد کرلی گئی