جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

میرے داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی کو جگ اور گلاس چوری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا’جاوید ہاشمی

datetime 29  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ میرے داماد ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی کو جگ اور گلاس چوری کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ مزید کوئی شواہد نہ ملے تو 16 ایم پی او کے تحت 7 روز کیلیے نظر بند کردیا۔

اپنے بیان میں مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ایک اسکول میں چوری ہونے والے جگ اور گلاس کی چوری بھی ہم پر ڈال دی گئی۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم سندھو کے مطابق نقص امن میں خلل پیدا کرنے پر شاہد بہار ہاشمی کو 16 ایم پی او کے تحت 7 روز کیلئے نظر بند کیا گیا ہے۔تھانہ بستی ملوک میں درج ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم ملزمان نے اسکول سے 6 لیپ ٹاپ، سی سی ٹی وی کیمرے، ڈی وی ڈی پلیئر، اور 2 واٹر کولر چوری کیے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…