پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نام سامنے آگئے

datetime 5  اگست‬‮  2023

نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نام سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں نگران وزیراعظم کیلئے مزید 2نام سامنے آگئے ہیں اور اتحادیوں نے نگران وزیراعظم کی نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہباز شریف کو دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)اور اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ویڈیو لنک… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نام سامنے آگئے

تحریک انصاف نے مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 4  اگست‬‮  2023

تحریک انصاف نے مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکو ووٹ دینے پر ارکان کو پارٹی سے نکالا گیا۔پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی

datetime 4  اگست‬‮  2023

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں وزارتِ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا جس کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی۔جمعہ کو سینٹ میںوزارتِ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا جس کے مطابق… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ،چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان برآمد

datetime 4  اگست‬‮  2023

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ،چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان برآمد

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کے گھر پر چھاپا مارا تاہم وہ نہیں ملے۔پولیس کے مطابق چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان، غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ،چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان برآمد

مری سے لاہور آنے والی مسافروں سے بھری بس الٹ گئی

datetime 4  اگست‬‮  2023

مری سے لاہور آنے والی مسافروں سے بھری بس الٹ گئی

اسلام آباد: مری ایکسپریس وے پر بس الٹنے سے درجنوں افراد زخمی ہو گئےمری ایکسپریس وے پر بستال موڑ کے قریب ایک بس الٹ گئی۔ریسکیو 1122 حکام کے مطابق مری سے لاہور جانے والی بس میں 70 سے زائد مسافر سوار تھے جس کے الٹنے سے درجنوں مسافر زخمی ہو گئے۔25 شدید زخمیوں کو طبی… Continue 23reading مری سے لاہور آنے والی مسافروں سے بھری بس الٹ گئی

قومی اسمبلی سے دو دنوں میں 54بلز پاس ہو گئے، یہ اسمبلی ہے یا کارخانہ؟

datetime 4  اگست‬‮  2023

قومی اسمبلی سے دو دنوں میں 54بلز پاس ہو گئے، یہ اسمبلی ہے یا کارخانہ؟

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے دو دنوں میں 54بلز پاس ہو گئے، یہ اسمبلی ہے یا کارخانہ؟ قوم کو بتایا جائے کس کے پریشر پر ایسا ہو رہا ہے؟ حکمران جو قوانین بنا رہے ہیں وہ انہی کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنائیں گے۔ پارلیمنٹ نے… Continue 23reading قومی اسمبلی سے دو دنوں میں 54بلز پاس ہو گئے، یہ اسمبلی ہے یا کارخانہ؟

شہریار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

datetime 4  اگست‬‮  2023

شہریار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شہریار خان آفریدی، ان کے بھائی فرخ آفریدی، خاتون رہنما نادیہ حسین اور شاہ جہاں کی نظر بندی غیر قانونی قرار دے کر چاروں کی رہائی کا حکم دے دیا جس کے بعد شہریار آفریدی کو رہا کیا گیا مگر جیل سے باہر نکلتے ہی انہیں دوبارہ… Continue 23reading شہریار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کی معافی مسترد کردی

datetime 4  اگست‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کی معافی مسترد کردی

فواد چوہدری نے تحریری معافی جمع کرائی ، مشروط معافی مانگی اور انہوں نے افسوس کا اظہار نہیں کیا،فیصلہ اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کی معافی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری 15اگست تک شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں۔دو روز قبل توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کی معافی مسترد کردی

چند روز میں پاکستان کی سیاست میں دھماکہ ہوگا

datetime 3  اگست‬‮  2023

چند روز میں پاکستان کی سیاست میں دھماکہ ہوگا

اسلام آباد: سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ میں نااہل قرار دیا جائے گا۔کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف چند روز کی بات ہے پاکستان کی سیاست میں دھماکہ خیز پیش رفت میں… Continue 23reading چند روز میں پاکستان کی سیاست میں دھماکہ ہوگا

Page 597 of 12124
1 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 12,124