جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

کپڑے سلائی کی آڑ میں شراب فروشی کرنے والی خاتون گرفتار

datetime 2  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) کپڑے سلائی کرنے کی آڑ میں شراب فروخت کرنے والی خاتون گرفتار کرلی گئی۔کوٹ لکھپت پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس میں کپڑے سلائی کرنے کی آڑ میں شراب فروخت کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا اور شراب برآمد کرلی گئی۔

عوامی کالونی کے علاقے میں واقع ملزمہ کے گھر پر چھاپا مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ صائمہ بی بی کپڑے سلائی کرنے کی آڑ میں شراب فروشی کا کام کرتی تھی، جس سے 15بوتلیں ولایتی اور 10لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔ملزمہ کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ایس پی ماڈل ٹائون اخلاق احمد تارڑ کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان جاری رہے گا۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…