اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کا دھرنا، شعیب شاہین پولیس پہنچنے پر خطاب ادھورا چھوڑ کر روانہ

datetime 2  اگست‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)جماعت اسلامی کے دھرنے میں پولیس کے پہنچنے پر پی ٹی آئی رہنماء شعیب شاہین خطاب ادھوڑا چھوڑ کر واپس چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت نے راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی،اسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل اور راولپنڈی سے شہریار ریاض جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے۔ قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پی ٹی آئی قیادت کا دھرنے میں استقبال کیا۔دھرنے سے رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کے خطاب کے دوران پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی جس کے باعث شعیب شاہین اپنا خطاب ادھورا چھوڑ کر موٹرسائیکل پربیٹھ کر چلے گئے۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…