اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ایف آئی اے سائبر کرائم کے دفتر میں ملزم نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

datetime 3  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)سکھر میں ایف آئی اے سائبر کرائم کے دفتر میں ملزم نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ذرائع نے بتایا کہ ملزم اعجاز شیخ نے باتھ روم میں چادر سے پھندا بنا کر گلے میں ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

ملزم کو ایک خاتون کی برہنہ تصاویر بنانے کے الزام میں لاڑکانہ سیگرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف خاتون کے شوہر نے مقدمہ درج کرایا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنی اور اپنے خاندان کی بدنامی کی وجہ سے خودکشی کی۔ملزم گرفتاری کے وقت سے سخت ذہنی اذیت میں مبتلا تھا اور جسمانی ریمانڈ پر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…