جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی قیدیوں والے کپڑے پہنیں گے یا نہیں
اٹک (این این آئی) اٹک جیل حکام نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سزا یافتہ قیدیوں والے کپڑے پہنیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل ملاقات کیلئے شیڈول تیار کرلیا گیا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی قیدیوں والے کپڑے پہنیں گے یا نہیں