ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر اور ایف آئی اے کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی، ایک دوسرے کے خلاف انکوائریوں کا سلسلہ جاری

datetime 5  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی) ایف بی آر اور ایف آئی اے کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی، دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف انکوائریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے درمیان ایک دوسرے کے افسران کے خلاف انکوائریاں کی جا رہی ہیں۔

اس سلسلے میں ایف آئی اے نے ایف بی آر کے ممبر آپریشنز میر بادشاہ خان وزیر کو دوبارہ طلب کیا اور اس بار اثاثوں کی تفصیلات بھی ساتھ لانے کا کہا ہے۔دوسری جانب میر بادشاہ خان وزیر نے بھی اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ٹیکس افسران کو ایف آئی اے کے افسران کے اثاثوں کی معلومات اکٹھی کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…