منگل‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2025 

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی

کراچی(این این آئی)سابق صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اخترجدون بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے، سعیدغنی نے ان کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔عام انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے، سیاسی جوڑ توڑ میں بھی تیزی نظر آرہی ہے، سندھ میں جہاں ایم کیوایم کے رہنما پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں تو وہیں… Continue 23reading ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی

حکومت پنجاب کا 6 ڈویژن میں جمعے، ہفتے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

حکومت پنجاب کا 6 ڈویژن میں جمعے، ہفتے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں اسموگ پر قابو پانے کی کوششوں کے سلسلے میں اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے 6 ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے جمعے اور ہفتے کو بند رکھنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا… Continue 23reading حکومت پنجاب کا 6 ڈویژن میں جمعے، ہفتے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: بھارتی طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ، خاتون کا انتقال

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

کراچی: بھارتی طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ، خاتون کا انتقال

کراچی(این این آئی)خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر بھارتی طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی۔میڈیکل عملے کے چیک کرنے پر بھارتی خاتون مسافر انتقال کر چکی تھی۔ جدہ سے بھارتی شہر حیدر آباد دکن کی پرواز میں… Continue 23reading کراچی: بھارتی طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ، خاتون کا انتقال

مرغی فروشوں کا مرغا بن کر دھرنا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

مرغی فروشوں کا مرغا بن کر دھرنا

رحیم یارخان(این این آئی)پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مرغی فروشوں نے مرغا بن کر دھرنا دے دیا، احتجاج انتظامیہ کے زائد جرمانوں اور جبری ریٹ لسٹ کے خلاف کیا گیا۔ انتظامیہ کے زائد جرمانوں اور جبری ریٹ لسٹ کے خلاف مرغی فروش سراپا احتجاج بن گئے، مظاہرین نے احتجاجاً مرغا بن کر ڈی… Continue 23reading مرغی فروشوں کا مرغا بن کر دھرنا

راولپنڈی اسلام آباد میں دو دن بارش کی پیشگوئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

راولپنڈی اسلام آباد میں دو دن بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جڑواں شہروں میں دو دن بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اوربالائی میں سرد رہے گا۔پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھنداور اسموگ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں موسم… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میں دو دن بارش کی پیشگوئی

بوسیدہ چھت کے ملبہ تلے دب کر 35 سالہ خاتون اپنی تین بچیوں سمیت جاںبحق

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

بوسیدہ چھت کے ملبہ تلے دب کر 35 سالہ خاتون اپنی تین بچیوں سمیت جاںبحق

سرگودھا(این این آئی) اینٹوں کا بوجھ برداشت نہ کرتے ہوئے گرنے والی بوسیدہ چھت کے ملبہ تلے دب کر 35 سالہ خاتون اپنی تین بچیوں سمیت جاںبحق اور شوہر شدید زخمی ہو گیا جن کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیااس واقعہ میں ایک ساتھ چار اموات پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔زرائع کے… Continue 23reading بوسیدہ چھت کے ملبہ تلے دب کر 35 سالہ خاتون اپنی تین بچیوں سمیت جاںبحق

پشاور ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

پشاور ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔عدالت عالیہ سے بری ہونے والے شہزاد کیانی، تیمور فریدون اور راجا مصطفی پر 2016ء میں ایکسین واپڈا یوسف شاہ کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا

تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا۔سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک عمر ایوب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

گھر بیٹھے ٹرین کی ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

گھر بیٹھے ٹرین کی ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)گھر بیٹھے ٹرین کی ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا۔ ایپلی کیشن میں فی الوقت گرین لائن اور دو ریل کاروں کو شامل کیا گیا ہے، آئندہ چند ہفتوں میں دیگر ٹرینوں کو بھی رابطہ ایپلیکیشن پر شفٹ کر دیا جائے گا۔ رابطہ کے ذریعے مسافر نہ… Continue 23reading گھر بیٹھے ٹرین کی ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا

1 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 12,212