منگل‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2025 

انسانی گردے فروخت کرنیوالے ماں بیٹا گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

انسانی گردے فروخت کرنیوالے ماں بیٹا گرفتار

لاہور(این این آئی)انسانی گردے فروخت کرنے والے ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ نجی اسپتال میں مارکیٹنگ آفیسر کی حیثیت سے کام کرتی تھی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صفیہ بی بی اور اس کے بیٹ شعیب کو گرفتارکرلیا ہے۔ دنوں ماں بیٹا انسانی گردے فروخت کرنے… Continue 23reading انسانی گردے فروخت کرنیوالے ماں بیٹا گرفتار

وضو کے لوٹے پر جھگڑا، 2سگے بھائی جاں بحق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

وضو کے لوٹے پر جھگڑا، 2سگے بھائی جاں بحق

چارسدہ(این این آئی)چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں نماز فجر کے دوران وضو کے لوٹے پر زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں2 سگے بھائی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے مبین قلعہ میں نماز فجر کے دوران زبانی تکرار پر ملزمان نے فائرنگ کردی، فائرنگ کی زد میں آکر… Continue 23reading وضو کے لوٹے پر جھگڑا، 2سگے بھائی جاں بحق

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر دوبارہ گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر دوبارہ گرفتار

چارسدہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔بھائی عاکف اللہ کے مطابق سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے، انہیں صوابی جیل سے حراست میں لیا گیا ہے،اس سے قبل اینٹی کرپشن عدالت… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر دوبارہ گرفتار

عمران کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک حکومت بنالیتے،آصف زرداری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

عمران کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک حکومت بنالیتے،آصف زرداری

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کیلئے 6وزارتوں کی پیش کش کی گئی تھی، عمران خان کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے آر او الیکشن کروا کے 2028 تک حکومت بنالیتے۔ایک انٹرویومیں آصف زرداری… Continue 23reading عمران کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک حکومت بنالیتے،آصف زرداری

پاک فوج کے پختونخوا پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاک فوج کے پختونخوا پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات

اسلام آباد (این این آئی) پاک فوج کے خیبر پختونخواہ پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات جاری ہیں، 20ہزار سے زائد اہلکاروں کو خصوصی تربیت دی جاچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا بالخصوص نئے ضم اضلاع میں پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پانچ مختلف مراحل میں اب… Continue 23reading پاک فوج کے پختونخوا پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات

کراچی میں برطرف پولیس اہلکار اپنے اور بچوں کے گردے بیچنے پہنچ گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

کراچی میں برطرف پولیس اہلکار اپنے اور بچوں کے گردے بیچنے پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں برطرف پولیس اہلکار غربت سے تنگ آکر اپنے اور بچوں کے گردے بیچنے پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں برطرف پولیس اہلکار عبدالفتح نے بیوی کی بیماری پر زیادہ چھٹیاں کیں تو اسے نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔عبدالفتح معذوری بچی کے ساتھ دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگا۔ برطرف پولیس اہلکار… Continue 23reading کراچی میں برطرف پولیس اہلکار اپنے اور بچوں کے گردے بیچنے پہنچ گیا

لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب سے مختلف رہنمائوں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب سے مختلف رہنمائوں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست کے امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا، پارٹی چھوڑنے والوں میں عبدالکریم خان،خالد گھرکی،طارق محمود باجوہ اور ندیم ہارون شامل ہیں۔مزاحمتی سیاست اور پی ٹی آئی پالیسی کے بعد لاہور سے مختلف رہنمائوں… Continue 23reading لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب سے مختلف رہنمائوں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

نجی ہاسٹل سے طالب علم کی لاش بر آمد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

نجی ہاسٹل سے طالب علم کی لاش بر آمد

خیر پور (این این آئی)خیر پور کے علاقے گمبٹ میں نجی ہاسٹل سے طالب علم کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی بی ایس نرسنگ پروگرام کے تیسرے سال کا طالب علم تھا۔پولیس کے مطابق موت کی وجہ جاننے کے لیے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز… Continue 23reading نجی ہاسٹل سے طالب علم کی لاش بر آمد

ہیکرز نے ایک بار پھر وزارت ہو ابازی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ، اہم معلومات غائب

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہیکرز نے ایک بار پھر وزارت ہو ابازی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ، اہم معلومات غائب

کراچی(این این آئی) ہیکرز نے ایک بار پھر وزارت ہو ابازی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ، جس کے بعد ویب سائٹ سے اہم معلومات غائب ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت ہوابازی کی ویب سائٹ پر تیسرا سائبر حملہ ہواہے ، جس کے باعث وزارت ہوابازی کی ویب سائٹ ایک بار پھر غیرفعال ہوگئی اور… Continue 23reading ہیکرز نے ایک بار پھر وزارت ہو ابازی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ، اہم معلومات غائب

1 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 12,212