اسلام آباد پولیس کے دس افسران و اہلکاروں کے خلاف اغواء اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس کے خلاف شہریوں کے اغواء اور بھتہ وصولی کے کیس میں بڑی پیشرفت ،اسلام آباد پولیس کے دس افسران و اہلکاروں کے خلاف اغواء اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ڈی ایس پی، اے ایس آئی اور آٹھ… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کے دس افسران و اہلکاروں کے خلاف اغواء اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج