1971 کی جنگ، بھارتی میجر جنرلز پاکستان کی بہادر افواج کے معترف
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان 1971میں ہونے والی جنگ کے دوران پاکستانی افواج کی بہادری کے بھارتی فوجی افسران بھی معترف نکلے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی میجر جنرل سکھونت سنگھ نے اپنی کتاب India’s War after Independence میںکہاہے کہ1971 کی پاک، بھارت جنگ کا اگر مجموعی جائزہ لیا جائے تو بلاشبہ پاکستان… Continue 23reading 1971 کی جنگ، بھارتی میجر جنرلز پاکستان کی بہادر افواج کے معترف