جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برسات

datetime 15  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اولمپئن ارشد ندیم کا کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔گورنر ہائوس پر منعقدہ تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے ارشد ندیم کا تالیاں بجاکر پرجوش انداز میں خیرمقدم اور تاریخی استقبال کیا۔اس موقع پر تقریب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے قومی ترانہ پڑھ کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔

ارشد ندیم کو بزنس مین علی شیخانی کی جانب سے 30 لاکھ اور دیگر افراد نے لاکھوں روپے کے ساتھ پلاٹ کے تحفے پیش کیے، ارشد ندیم کے اہل خانہ کو آئی فون 15 کا تحفہ بھی دیا گیا، آخر میں موسیقی کا پروگرام میں معروف فنکار عاطف اسلم ودیگر نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔قبل ازیں ارشد ندیم اپنے کوچ کے ہمراہ خصوصی طیارے سے پی اے ایف شارع فیصل بیس کراچی پہنچے، بعدازاں ان کو خصوصی پروٹوکول میں گورنر ہائوس پہنچایا گیا، گورنر ہاس آمد پر گورنر سندھ نے ارشد ندیم کا پرتپاک استقبال کیا۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…