جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت

datetime 15  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔آرگنائزڈ کرائم یونٹ پولیس نے ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزمان (شوٹرز)کو گرفتار کر لیا ۔

کرائے کے قاتلوں شہریار اور اس کے ساتھی سجاد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔پولیس کے مطابق مقتول شاہد صدیق کے بیٹے قیوم نے ایک کروڑ 60لاکھ روپے میں شوٹرز کے ساتھ اپنے والد کے قتل کی ڈیل کی تھی ۔ او سی یو ٹیم نے قیوم شاہد کی نشاندہی پر پہلے 4افراد کو حراست میں لیا، پھر شوٹرز کو بھی گرفتار کر لیا ۔ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ ان کے دوسرے بیٹے تیمور کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا ۔ جس کے بعد واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی پہلے ہی برآمد ہو چکی ہے ۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزمان شہریار، اس کے والد سجاد اور چچا شاہد نے مل کر ڈاکٹر شاہد کو قتل کیا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…