پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2024 |

نیویارک (این این آئی)ڈبلیو ایچ او نے افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس گیبرئیس نے کہا کانگو میں منکی پاکس کی متعدی وبا چار سو پچاس افراد کی جان لے چکی ہے، افریقہ کے باہر وائرس پھیلنے کا امکان بہت تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگو کے بعد وسطی اور مشرقی افریقہ کے کچھ حصوں میں وائرس پھیل چکا ہے، سال دو ہزار بائیس میں ایشیا سمیت سو ممالک میں کلیڈ ٹو وائرس پھیلا تھا۔سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ وائرس کی نئی قسم کلیڈ ون انتہائی خطرناک ہے، وبا کو روکنے کے لیے مربوط بین الاقوامی ردعمل ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…