بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے ناکے پر روک لیا گیا
اٹک: اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ملاقات کے لیے وکلاء کے ساتھ اٹک جیل پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے ناکے پر روک لیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی سمیت تمام وکلاء جیل کے ناکے پر کھڑے ہیں۔ جیل کے باہر… Continue 23reading بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے ناکے پر روک لیا گیا