اتوار‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شیخ حسینہ کے اقتدار چھوڑنے پر امریکا میں بنگلادیشی شہریوں کا جشن

datetime 7  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(این این آئی)شیخ حسینہ کے اقتدار چھوڑنے پر امریکا میں بنگلادیشی شہریوں نے جشن منایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 6 اگست کو سیکڑوں بنگلادیشی شہریوں نے نیویارک کے مشہور علاقے ٹائمز اسکوائر پر جمع ہوکر جشن منایا اور نعرے لگائے۔

اس موقع پر خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی، ٹائمز اسکوائر پر جمع ہونے والے افراد نے ہمیں انصاف چاہیے اور بنگلادیش آزاد ہوگا کے نعرے لگائے۔واضح رہے کہ بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد پیر کواستعفی دے کر بھارت فرار ہوگئی تھیں۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)


عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…