پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

نگران وزیراعظم کیلئے سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا نام شارٹ لسٹ

datetime 7  اگست‬‮  2023

نگران وزیراعظم کیلئے سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا نام شارٹ لسٹ

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم کیلئے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا نام بھی شارٹ لسٹ ہونے والوں میں شامل ہے۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا نام شامل نہیں۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا نام شارٹ لسٹ

ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو شکست

datetime 7  اگست‬‮  2023

ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو شکست

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے چیئرمین انتخاب میں میں تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحصیل حویلیاں کے تمام 134 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 21 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ پی ٹی… Continue 23reading ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو شکست

عمران خان اٹک جیل’ پانی کا کولر، کرسی اور ایک میٹرس، لاک اپ میں ٹی وی یا انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے

datetime 6  اگست‬‮  2023

عمران خان اٹک جیل’ پانی کا کولر، کرسی اور ایک میٹرس، لاک اپ میں ٹی وی یا انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے

اسلام آباد /اٹک(این این آئی)توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کو ان کی زمان پارک کی رہائش گاہ سے حراست میں لینے کے بعد پولیس بذریعہ موٹروے اسلام آباد لے… Continue 23reading عمران خان اٹک جیل’ پانی کا کولر، کرسی اور ایک میٹرس، لاک اپ میں ٹی وی یا انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے

”وہ کہتا تھا کہ ”میں نواز شریف کا جیل میں اے سی بند کروں گا

datetime 6  اگست‬‮  2023

”وہ کہتا تھا کہ ”میں نواز شریف کا جیل میں اے سی بند کروں گا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے عمران خان کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ کہتا تھا کہ ”میں نواز شریف کا جیل میں اے سی بند کروں گا”۔ اپنے بیان میں مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاکہ محمد نواز شریف نے کہا کہ میں اپنا معاملہ اللہ پر… Continue 23reading ”وہ کہتا تھا کہ ”میں نواز شریف کا جیل میں اے سی بند کروں گا

دو سابق وزرئے اعظم نااہل، خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 6  اگست‬‮  2023

دو سابق وزرئے اعظم نااہل، خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیاوہ دو سابق وزرائے اعظم کے وکیل رہے اور دونوں ہی نااہل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو3سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے جس کے بعد وہ تکنیکی طور پر 5سال کیلئے کسی بھی… Continue 23reading دو سابق وزرئے اعظم نااہل، خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہ

datetime 6  اگست‬‮  2023

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہ

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ہمایوں دلاور کی جوڈیشل ٹریننگ کے لیے نامزدگی کی۔جج ہمایوں دلاور 13 اگست تک لندن میں ٹریننگ میں شریک ہوں گے۔

گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری

datetime 5  اگست‬‮  2023

گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام کے ساتھ لکھا گیا کہ میری گرفتاری متوقع تھی اور میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کیا تھا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ… Continue 23reading گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری

چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار، کوئی مزاحمت نہ کی

datetime 5  اگست‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار، کوئی مزاحمت نہ کی

لاہور( این این آئی)توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے احکامات کے بعد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی رہائشگاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا ،کسی بھی نا خوشگوار واقعہ اور مزاحمت سے نمٹنے کے لئے دھرم پورہ، جیل روڈ اور مال روڈ پر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار، کوئی مزاحمت نہ کی

عمران خان کو سزا، کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا

datetime 5  اگست‬‮  2023

عمران خان کو سزا، کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا

کراچی(این این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے فیصلے کے بعد کراچی میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیااس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ شہر میں صورتحال معمول پر ہے اور کراچی بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلہ سامنے آنے… Continue 23reading عمران خان کو سزا، کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا

Page 596 of 12124
1 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 12,124