ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید تاخیر سے کرانے پر بھاری جرمانہ

datetime 3  اگست‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید تاخیر سے کرانے پر جرمانہ 375 سے بڑھا کر 2ہزار کردیاگیا۔بتایا گیا ہے کہ جرمانے میں اضافے سے شہری لائسنس کی تجدید کرانے سے کترانے لگے ہیں،جرمانوں کی وصولی نئے ریٹس پر کی جائے یا پرانے پر اس حوالے سے ٹریفک ہیڈ کوارٹر نے لیگل ڈیپارٹمنٹ سے تجاویزمانگ لی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ جنوری سے اطلاق کے بعد گزشتہ سالوں کا جرمانہ بھی 2ہزار وصول کیا جانے لگا ہے ،گزشتہ سالوں کے جرمانوں کی وصولی پر رائے کے لئے سمری بھجوا دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…