منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے گھر حملہ، دولہا زخمی ، دلہن اغوا

datetime 3  اگست‬‮  2024 |

نوشہروفیروز (این این آئی) پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے گھر پر فائرنگ سے دلہے کے والد سمیت 3افراد زخمی ہوگئے جبکہ دلہن کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے علاقے کنڈیارو میں پسند کی شادی کرنے والے دولہے کے گھر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔

فائرنگ سے دولہے کے والدسمیت 3افرادزخمی ہوئے جبکہ دلہن کو اغوا کرلیا گیا، پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے تاہم دولہے کے والدشاہد جوکھیو کی حالت تشویشناک ہونے پر نواب شاہ منتقل کردیا ہے۔پولیس نے کہا کہ پسندکی شادی پردلہن کے رشتہ دارناراض تھے تاہم ملزمان کی گرفتاری کے لئیٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…