سالہ ملازم کی پراسرار ہلاکت، والدین کو قتل کا شبہ، مالک گھر چھوڑ کر فرار
حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر کے ایک گھر میں 12 سالہ گھریلو ملازم کی پراسرار ہلاکت کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس کے مطابق 12 سال کا لڑکا 3 سال سے نسیم نگر کے ایک گھرمیں کام کر رہا تھا، گھر کے مالک برکت نے… Continue 23reading سالہ ملازم کی پراسرار ہلاکت، والدین کو قتل کا شبہ، مالک گھر چھوڑ کر فرار