پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

پولیس نے داد رسی کی درخواست دینے آئی لڑکی کی عزت تھانے میں لوٹ لی

datetime 3  اگست‬‮  2024 |

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ پولیس کو داد رسی کی درخواست دینے والی حوا کی بیٹی کو تھانے میں ہوس کے پجاریوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق انصاف کے حصول کیلئے نوشہرہ پولیس کو درخواست دینے والی لڑکی کو ہوس کے بچاری پولیس اہلکاروں نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا،

، واقعے کے بعد متاثرہ خاتون ڈی پی او آفس فریاد لیکر گئی تاہم کمپلینٹ آفس والے اسے ڈاج دیتے رہے، متاثرہ خاتون فریاد لیکر نوشہرہ کے میڈیا کارکنوں کو پہنچی تو انہوں نے خاتون کو فوری ریلیف دلوانے کیلئے ڈی پی او نوشہرہ سے رابطہ کیا ،تاہم ڈپی او نوشہرہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی، متاثرہ لڑکی نے اعلی حکام سے سنگین واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تمام کرداروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…