بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کیا سہولیات رکھی گئی ہیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وفاقی بجٹ 24-2023 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولیات دینے کے لیے بھی تجاویز رکھی گئی ہیں۔اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کی فارمل چینلز کے ذریعے اضافے کے لیے بھی کئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات… Continue 23reading بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کیا سہولیات رکھی گئی ہیں؟