اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوجوان شوہر نے دوسری بیوی کو قتل کر دیا اور پہلی بیوی اور بچوں کو لیکر فرار ہو گیا

datetime 11  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) نوجوان شوہر نے دوسری بیوی کو قتل کر دیا اور پہلی بیوی اور بچوں کو لیکر فرار ہو گیا پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دی اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ مٹھ ٹوانہ کے نوجوان محمد علی نے گروٹ کی دوشیزہ سے پہلی شادی کر کے بچوں کی پیدائش کے باوجود موضع سائیوال کی دوشیزہ سے دوسری شادی کر رکھی تھی۔

کہ گزشتہ روز محمد علی نے دوسری بیوی کو قتل کر دیا اور پہلی بیوی کو بچوں سمیت لیکر فرار ہو گیا پولیس تھانہ مٹھ ٹوانہ پولیس نے مقتولہ کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…