جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

سسر نے داماد ارشد ندیم کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے سسر نے داماد کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ داماد ارشد ندیم نے صرف اپنے خاندان کا نہیں بلکہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ داماد کو اس کامیابی پر بھینس بطور تحفہ دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…