ہفتہ‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2024 

بااثر وڈیرے نے مبینہ طور پر گدھے کی ٹانگ کاٹ دی

datetime 5  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہیڑ (این این آئی)سندھ کی تحصیل میہڑ کے گاؤں سندھی بٹڑا میں مبینہ طور پر بااثر وڈیرے نے اپنے باڑے میں جانے پر گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔گدھے کے مالک کے مطابق گزشتہ رات گدھا وڈیرے کے باڑے میں چلا گیا تھا، بااثر زمیندار اور اس کے بیٹے نے غصے میں آکر گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ میرا بیٹا گدھا گاڑی چلا کر روزگار کماتا ہے، رادھن تھانے کی پولیس کو واقعے کی اطلاع کر دی ہے، پولیس نے اب تک کارروائی نہیں کی، گدھا بھی پولیس کے پاس چھوڑ کر آئے ہیں۔دوسری جانب پولیس کے مطابق گدھے کے مالک نے اطلاع دی ہے، ایف آئی آر درج نہیں کروائی، مقدمہ درج ہونے اور تفتیش کے بعد مزید کارروائی ہوگی۔



کالم



اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)


لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟(آخری حصہ)

میں یہاں آپ کو ایک اور حقیقت بھی بتاتا چلوں‘…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو آرمی چیف…