صوابی (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں اسلام آباد جلسے کا اعلان کروں گا۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور ججز بار بار کہہ رہیہیں کہ ان پر پریشر ہے۔
اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے’علی امین گنڈا پور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































