بلدیہ ٹاؤن کی جھاڑیوں سے انسانی ڈھانچہ برآمد
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق انسانی ڈھانچہ رئیس گوٹھ کی جھاڑیوں میں موجود ایک ڈرم سے برآمد کیا گیا ہے۔ڈھانچے کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ڈیفنس فیز سیون کے… Continue 23reading بلدیہ ٹاؤن کی جھاڑیوں سے انسانی ڈھانچہ برآمد