جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

الیکٹرک سپلائی کمپنی نےغریب محنت کش کے گھر کا بل 18لاکھ 42 ہزار روپے بھیج دیا

datetime 30  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے غریب محنت کش کے گھر کا بل 18لاکھ 42ہزار روپے بھیج دیا جبکہ محنت کش نے کہاہے کہ ایک ہزار روپے دہاڑی کماتا ہوں، ساڑھے 18لاکھ روپے کیسے ادا کروں گا؟۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے دینہ کے محنت کش کے گھر کا بل 18لاکھ 42ہزار روپے بھیج دیا۔

دینہ لڈھر کے رہائشی غریب مزدور کا مکان بھی خستہ حال ہے۔محنت کش کے مطابق گذشتہ ماہ کا 56ہزار روپے بجلی کا بل ادھار لے کر جمع کروایا تھا، اگلے ہی ماہ پھر سے اضافی بل بھیج دیا گیا جو سراسر زیادتی ہے۔محنت کش نے کہاکہ ایک ہزار روپے دن کا کماتا ہوں ساڑھے 18لاکھ روپے کیسے جمع کروں؟۔ آئیسکو ترجمان سے بات کی گئی تو حکام کا کہنا تھا کہ کمپیوٹر میں غلط اندراج سے بل زیادہ آگیا ہے جلد درست کردیا جائے گا۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…