ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر لی

datetime 30  جولائی  2024 |

لودھراں(این این آئی) معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر لی۔دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں نے چند ماہ پہلے شہزاد سے دوسری شادی کر لی ہے۔

ویڈیو بیان میں دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے، مجھے ایک محرم کی ضرورت تھی، مجھے ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو ہر جگہ میرا ساتھ دے سکے اسی دوران مجھے شہزاد نے نکاح کا پروپوزل بھیجا اور کافی سوچ سمجھ کر میں نے ان سے نکاح کر لیا ہے۔ سامنے آنے والی ایک دوسری ویڈیو میں دانیہ شاہ کے شوہر کو ان کے ساتھ سڑک پر کھڑے دوستوں سے ملواتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دانیہ شاہ کے شوہر شہزاد کہہ رہے ہیں کہ یہ ویڈیو ان کیلئے ہے جنہیں میرا دانیہ شاہ سے نکاح مذاق لگتا ہے، میری دانیہ شاہ سے شادی 2، 4 ماہ پہلے ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…